خاص رپورٹ: بچوں کی تفریح اور ہمہ جہت تربیت کے لیے معلوماتی چینل 'بال بھارت' - اردو نیوز
پدم ویبھوشن ایوارڈ یافتہ و راموجی گروپ کے چیئرمین رامو جی راؤ کے دست مبارک سے صبح 10:35 بجے 'بال بھارت' کے نام سے ایک نئے چینل کی باضابطہ لانچنگ ہوئی۔ رامو جی نے بٹن دبا کر ڈیجیٹل طریقے سے اس کی لانچنگ کی۔