اردو

urdu

وادی کشمیر کے ابھرتے فنکار ایم جے ناصر

By

Published : Nov 18, 2020, 11:02 PM IST

اپنے ڈانسنگ کے سفر کے بارے میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا 'وادی کا ماحول ایسا نہیں ہے کہ جہاں پر آپ کھل کر ڈانس کی مشقت کر سکیں۔ ان کے لئے کافی مشکل تھا۔ انہیں اس فن کی طرف جانا تھا اسی لئے خود ہی ڈانس ویڈیوز دیکھ کر یہ فن سیکھا. حال ہی میں ویکاوش ٹیلنٹ ہنٹ کا حصہ تھا۔ جہاں میں ٹاپ ٹین میں پہنچ چکا تھا تاہم دفعہ 370 اور 35اے کے خاتمے کے بعد اس مقابلے کا فائنل نہیں ہوا'.

ABOUT THE AUTHOR

...view details