اردو

urdu

ETV Bharat / videos

Emergency 1975: جانیں کیوں، کب اور کیسے نافذ ہوئی تھی ایمرجنسی؟ - اردو نیوز

By

Published : Jun 25, 2021, 2:34 PM IST

'بھائیو اور بہنوں، صدر جمہوریہ نے ایمرجنسی Emergency کا اعلان کیا ہے، اس سے گھبرانے کی کوئی وجہ نہیں ہے۔' 26 جون 1975 کو اس وقت کی وزیر اعظم اندرا گاندھی کی آواز جیسے ہی ریڈیو پر گونجی تو معلوم ہوا کہ ملک میں گزشتہ رات یعنی 25 جون 1975 سے ایمرجنسی نافذ ہو گئی ہے۔ 1975 میں اس وقت کے صدر فخر الدین علی احمد نے اس وقت کی وزیر اعظم اندرا گاندھی کی قیادت والی حکومت کی سفارش پر بھارتی آئین کے آرٹیکل 352 کے تحت ملک میں ایمرجنسی کا اعلان کیا تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details