جذام میں مبتلا معمر خاتون مدد کی منتظر - جذام میں مبتلا معمر خاتون مدد کی منتظر
جذام نے انکی زندگی کو پوری طرح سے بدل کر رکھ دیا ہے۔ اس مہلک بیماری میں مبتلا ہوتے ہی ان کو سماج نے الگ تھلگ لیپر کالونی میں چھوڑ دیا ہے، تاہم سرکار بھی کسمپرسی کی حالت میں جوجھ رہیں ایسے مریضوں تئیں زیادہ سنجیدہ نہیں نظر آ رہی ہے۔
Last Updated : Oct 6, 2020, 2:06 PM IST