اردو

urdu

ETV Bharat / videos

حیدرآباد: قبرستان میں نالے کا گندہ پانی داخل، قبروں کی بے حرمتی

By

Published : Aug 22, 2020, 11:00 PM IST

ریاست تلنگانہ میں حیدرآباد کے پٹن چیرو میں واقع مسلم قبرستان میں ڈرین لائن کا گندہ پانی داخل ہوگیا اور یہاں خنزیروں کی بہتات کی وجہ سے قبروں کی بےحرمتی ہورہی ہے۔ گندہ پانی قبرستان میں پھیل جانے کی وجہ سے تدفین میں بھی مشکلات پیش آرہی ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details