پرانی دہلی کے پکوان - پرانی دہلی کے پکوان
قومی دارالحکومت دہلی اپنے لذیذ پکوان اور چٹپٹے ذائقوں کے لیے دنیا بھر میں مشہور ہے ایسے میں اس فوڈ فیسٹیول کا آغاز یوم عشاق یعنی 14 فروری کو ہوا، اور اس وقت سے ہی لزیز کھانوں کے شوقین قرب و جوار سے پرانی دہلی کی تہذیب میں ڈوبے اس جشن سے محظوظ ہورہے ہیں، تاہم یہ فیسٹیول 29 فروری تک جاری رہے گا۔
Last Updated : Mar 1, 2020, 6:45 PM IST