اردو

urdu

ETV Bharat / videos

'دہلی سے مسلم امیدوار کو ٹکٹ دینے سے کانگریس کو فائدہ ہوگا' - lok sabha elections

By

Published : Apr 15, 2019, 3:27 PM IST

دہلی اقلیتی کانگریس نے پارٹی اعلی قیادت کے سامنے ایک مسلم امیدوار کو ٹکٹ دینے کا مطالبہ کیا ہے، اقلیتی سیل کی دلیل یہ ہے کہ آبادی کے لحاظ سے ایک ٹکٹ مسلمانوں کا دہلی میں بنتا ہے اور اس سے کانگریس کو سیاسی فائدہ ہو گا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details