ڈی ڈی سی انتخابات: پانچویں مرحلے پر ایک نظر - پنچایتی و بلدیاتی ضمنی انتخابات
جموں و کشمیر میں ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کونسل (ڈی ڈی سی) اور پنچایتی و بلدیاتی ضمنی انتخابات کے پانچویں مرحلے کی پولنگ کل ہوگی۔ پانچویں مرحلے کے لیے کل صبح 7 بجے سے دوپہر دو بجے تک ووٹ ڈالے جائیں گے۔