ڈی ڈی سی انتخابات: آخری مرحلے پر ایک نظر - جموں
آخری مرحلے میں 6 لاکھ 30 ہزار 443 رائے دہندگان اپنے حق رائے دیہی کا استعمال کریں گے، جن میں 3 لاکھ 27 ہزار 168 مرد ہیں اور 3 لاکھ 3 ہزار 275 خواتین ووٹرز ہیں۔ انتخابات کے لیے کل 1703 پولنگ اسٹیشن قائم کیے گئے ہیں، جن میں 1028 کشمیر میں اور 675 جموں میں ہیں۔