مرادآباد: کورونا کی دوسری لہر سے کھجور کے تاجروں میں مایوسی
گزشتہ برس کورونا وائرس کے وجہ سے نافذ لاک ڈاؤن نے جہاں کاروباریوں کو شدید متاثر کیا تھا، رواں برس بھی کورونا کی دوسری لہر نے کاروباریوں کو بے چین کر دیا ہے۔ رمضان میں جہاں کھجور کا کاروبار عروج پر ہوتا تھا لیکن رمضان المبارک میں بھی خریداروں کے نہ ہونے کی وجہ سے کاروباری مایوس ہیں۔