طوفان کا اثر، بہار کے ہسپتال میں پانی ہی پانی - رہائشی علاقوں میں پانی بھر گیا
گردابی طوفان 'یاس' سے نہ صرف مغربی بنگال، اڈیشہ متاثر ہوا ہے بلکہ بہار کے متعدد اضلاع بھی بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔ خبروں کے مطابق شدید بارش کی وجہ سے بہار کے متعدد اضلاع کے رہائشی علاقوں میں پانی بھر گیا ہے، ہسپتالوں میں پانی بھرنے سے ڈاکٹرز و مریضوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔