اردو

urdu

ETV Bharat / videos

کورونا متاثرین کی خدمت کرنے والے عارف کی کورونا سے موت - نائب صدرجمہوریہ وینکیا نائڈو نے دکھ کا اظہار کیا

By

Published : Oct 13, 2020, 8:06 PM IST

کورونا جیسی مہلک وبا کے اس دور میں جب اپنے ہی لوگوں نے منہ موڑ لیا تھا تب ایک ایسا شخص تھا جو کورونا مریضوں کے ساتھ ہمیشہ کھڑا رہا۔ بات چاہیں متاثرہ افراد کو اسپتال پہنچانے کی ہو یا مریض کی موت کے بعد ان کے آخری رسومات کی۔ عارف خان نامی شخص کبھی پیچھے نہیں ہٹا۔ حالانکہ وہ بھی اس وبائی مرض سے نہیں بچ سکا اور کورونا کے خلاف جنگ لڑتے ہوئے فانی دنیا کو الوداع کہہ دیا۔ ان کے انتقال پر نائب صدرجمہوریہ وینکیا نائڈو نے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details