آسام اسمبلی انتخابات: بھوپیش بگھیل اور ڈاکٹر رمن سنگھ آمنے سامنے - assam polls 2021
آسام کے اسمبلی انتخابات میں چھتیس گڑھ کے کانگریس اور بی جے پی رہنماؤں کی ساکھ داو پر ہے۔ ریاست کے دو روایتی سیاسی حریف، وزیراعلی بھوپیش بگھیل اور سابق وزیراعلی ڈاکٹر رمن سنگھ کے علاوہ دونوں پارٹیوں کے ہزاروں رہنما اور کارکنان تشہیری مہم میں آمنے سامنے ہیں۔
Last Updated : Mar 24, 2021, 7:30 PM IST