اردو

urdu

ETV Bharat / videos

کولگام: بچوں کی عید پھیکی رہی - بچوں کو نہ ہی عیدی ملی اور نہ ہی نئے کپڑے

By

Published : Jul 21, 2021, 10:08 PM IST

بچوں کے مطابق معاشی و مالی بحران کی وجہ سے بچوں کو نہ ہی عیدی ملی اور نہ ہی نئے کپڑے سلوائے گئے۔ بچوں نے عید کا بیشتر وقت اپنے گھروں میں ہی گزارا۔ جموں و کشمیر کے ضلع کولگام میں کورونا وائرس کے پیشِ نظر عید کی نماز عیدگاہ میں نہیں ہوسکی۔ عید گاہ میں خاموشی رہی، اس وجہ سے بچے بھی گھر پر ہی قید رہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details