اردو

urdu

By

Published : Jul 2, 2021, 10:17 PM IST

ETV Bharat / videos

مدھیہ پردیش کے چھندواڑہ میں ویکسین سنٹر پر بھگڈر

ریاست مدھیہ پردیش کے چھندواڑہ ضلع کے لودھی کھیڑا میں ویکسینیشن سنٹر پر بھگڈر مچ گئی۔ لوگ ایک دوسرے پر گرتے پڑتے دکھائی دیے۔ کچھ لوگوں نے تو خواتین اور عمر رسیدہ افراد کو بھی دھکا دے دیا، جس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب تیزی سے وائرل ہورہا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details