اردو

urdu

ETV Bharat / videos

بھوپال: 80 برس کے بزرگ کی دلیپ کمار کے تئیں دیوانگی

By

Published : Jul 8, 2021, 11:08 PM IST

معروف و ممتاز اداکار و ٹریجڈی کنگ دلیپ کمار اپنی بہترین اداکاری کی وجہ سے اپنے مداحوں کے دلوں میں گھر کر جاتے تھے۔ دنیا بھر میں ان کی اداکاری کے دیوانے ہیں۔ ایسا ہی ایک دیوانہ بھوپال میں ہے۔ جن کا نام خالد عابدی ہے۔ دلیپ کمار کے مداح خالد عابدی پانچ سال کی عمر سے ان کی اداکاری کے مداح ہیں، اور آج ان کی عمر 80 سال ہے۔ لیکن ان کی دلیپ کمار کے تئیں دیوانگی میں کمی نہیں آئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details