اردو

urdu

ETV Bharat / videos

Amrish Puri: منفی کردار ساز سے محبت، آج بھی دلوں پر راج کرتے ہیں امریش پوری

By

Published : Jun 22, 2021, 2:29 PM IST

امریش پوری Amrish Puri کا نام آتے ہی ذہن میں ایک ایسے ڈراونے اور خطرناک کردار کا تصور آجاتا ہے جس کے کردار منفی ہوں لیکن ان کے اسی منفی کردار سے لوگ محبت بھی کرتے ہوں۔ بالی وڈ کے اس مشہور ولن کا آج یوم پیدائش ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details