اردو

urdu

ETV Bharat / videos

بڑی مشکل سے گھر کا خرچ چلا رہا ہے یہ نابینا شخص - اردو نیوز حیدر آباد

By

Published : Jun 10, 2021, 2:09 PM IST

ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد کے علاقے ٹولی چوکی میں ایک نابینا شخص چائے کے پیالے فروخت کر کے گھر کا خرچ چلا رہا ہے جنہیں لاک ڈاؤن کی وجہ سے شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details