وسیمہ شیخ کے ڈپٹی کلکٹر بننے کی کہانی - مہاراشٹر نیوز
وسیمہ شیخ کے والد کے ذہنی طور پر بیمار ہونے کی وجہ سے والدہ کو گھر گھر جا کر چوڑیاں فروخت کرنی پڑتی تھیں جس سے بمشکل گھر کا خرچ نکلتا تھا لیکن ان تمام ناسازگار حالات نے وسیمہ کے حوصلے کو پست نہیں کیا۔
Last Updated : Jun 29, 2020, 4:51 PM IST