بینڈ باجا مالکان پر لاک ڈاؤن کا اثر، معاشی مشکلات سے دو چار - اردو نیوز بریلی
کورونا وائرس کی دوسری لہر نے جو قہر برپا کیا ہے، اس سے تمام لوگ حیران اور پریشان ہیں۔ سماج کا ایسا کوئی طبقہ نہیں ہے جو متاثر نہ ہوا ہو۔ اسی بدحالی کے دور سے بینڈ باجا مالکان بھی گزر رہے ہیں۔ ان دنوں شادی کی گائڈ لائن کی وجہ سے تمام بینڈ باجا مالکان کو بڑا نقصان برداشت کرنا پڑ رہا ہے۔