علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبہ ترسیل عامہ نے پرچم لہرا دیا - اترپردیش نیوز
عالمی شہرت یافتہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کی صدی تقریبات کے تناظر میں یہ خبر دلچسپی سے پڑھی جائے گی کہ اس کے شعبہ ترسیل عامہ کو ملک کی معروف میگزین آؤٹ لک نے اپنی سالانہ رینکنگ میں چوتھا مقام دیا ہے، جو اپنے آپ میں باعث فخر ہے۔