نو گھنٹے کا ریسکیو آپریشن، معصوم بچے کو نکالا گیا باہر - معصوم بچے کو نکالا گیا باہر
اتر پردیش کے ضلع آگرہ میں ایک 4 سالہ بچہ شیوا بورویل میں گر گیا۔ اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ اور ایس ڈی آر ایف کی ٹیمیں موقع پر پہنچیں اور ریسکیو آپریشن شروع کیا۔ تقریباً نو گھنٹے کے ریسکیو آپریشن کے بعد معصوم بچے کو باہر نکالا گیا۔ متاثرہ بچہ باحیات ہے۔