اردو

urdu

ETV Bharat / videos

زینب کے علاج میں لگیں گے 16 کروڑ، کراؤڈ فنڈنگ سے پیسہ جمع کرنے کی کوشش - اردو نیوز ممبئی

By

Published : May 29, 2021, 2:36 PM IST

ممبئی کی رہنے والی معصومہ زینب چودھری، جو 19 ماہ کی ہونے کے باوجود نہ چل سکتی ہے اور نہ بیٹھ سکتی ہے۔ زینب کے والدین نے جب اس کی جانکاری ڈاکٹر کو دی تو پتا چلا کہ زینب ایک ایسی بیماری سے، جس کے علاج کے لیے 16 کروڑ روپیہ کی ضرورت ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details