وہ دن جب ٹیم انڈیا نے لارڈز میں تاریخ رقم کی - کرکٹ
By
Published : Jun 25, 2020, 11:06 PM IST
25 جون سنہ 1983 کو لارڈس کرکٹ گراؤنڈ پر یک روزہ عالمی کپ کے فائنل مقابلے میں بھارتی کرکٹ ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر پہلی مرتبہ عالمی چیمپئن کا خطاب حاصل کیا تھا۔