ورون دھون کی پا پاراتسی سے محبت - ورون دھون
ورون دھون کو ہمیشہ ان کے اچھے برتاؤ اور بہتر تعلقات کے لیے جانا جاتا ہے، حال ہی میں وہ ورزش کر کے جِم سے باہر آرہے تھے، اس دوران انہیں پا پاراتسی (آزاد فوٹوگرافرز جو اداکاروں کی تصوریریں کھینچنے کے لیے ان کا پیچھا کرتے ہیں) نے گھیر لیا، وہیں ورون نے پا پاراتسی کے ساتھ مذاق کیا۔
Last Updated : Mar 4, 2020, 12:42 PM IST