Dilip Kumar's Journey: بالی ووڈ کے معروف اداکار دلیپ کمار کا فلمی سفر - معروف اداکار دلیپ کمار کا فلمی سفر
بالی ووڈ کے معروف اداکار دلیپ کمار کا 7 جولائی 2021 کو ممبئی میں انتقال ہوگیا۔ انہوں نے صبح تقریباً سات بجے کے قریب ممبئی کے ہندوجا ہسپتال میں آخری سانس لی۔ دلیپ کمار 11 دسمبر سنہ 1922 کو برٹش انڈیا کے پشاور (جو اب پاکستان میں ہے) میں پیدا ہوئے تھے۔ دلیپ کمار کا اصل نام محمد یوسف خان تھا۔