’عوام کو بھی حکومت سے سوال کرنا چاہیے کیونکہ سوال پوچھنا ہمارا حق ہے‘ - ای ٹی وی بھارت کے ساتھ خصوصی گفتگو
سونو سود نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ خصوصی گفتگو کے دوران کہا کہ مجھے اپنی ماں کی ایک بات یاد آتی ہے، کہ ’اپنی مٹھی کھول کر تو دیکھ شاید تمہارے ہاتھ کی لکیروں میں کسی کی جان بچانا لکھا ہو اور پھر میں نے اس مٹھی کو کھول دیا ہے۔