اردو

urdu

ETV Bharat / videos

Ranger Injured In Guldars Attack: مکان میں چھپے گلدار نے رینجر پر حملہ کر دیا - مکان میں چھپے گلدار

By

Published : Apr 7, 2022, 10:04 PM IST

Updated : Feb 3, 2023, 8:22 PM IST

رشی کیش کے میرا نگر میں ایک مکان میں چھپے گلدار نے رینجر پر حملہ Ranger Injured In Guldars Attack کر دیا۔ اس حملے میں رینجر بری طرح زخمی ہو گیا۔ انہیں علاج کے لیے ایمس رشیکیش بھیجا گیا ہے۔ گلدار کے نظر آنے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس کا ماحول ہے۔ ویڈیو دیکھیں
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:22 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details