اردو

urdu

ETV Bharat / videos

بکری کو نگل رہے اژدھے کا ویڈیو وائرل - بکری کو نگلتے ہوئے اژدھے کا ویڈیو وائرل

By

Published : Mar 26, 2022, 8:12 PM IST

Updated : Feb 3, 2023, 8:21 PM IST

بہار کے ضلع مغربی چمپارن کے والمیکی ٹائیگر ریزرو کے جنگل سے ان دنوں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہا ہے۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کیسے ایک اژدھا بکری کو نگلنے کی کوشش کررہا ہے۔ حالانکہ مقامی لوگوں کے پتھراؤ کے بعد اژدھا بکری کو مردہ حالت میں چھوڑ کر جھاڑیوں میں چلا جاتا ہے۔ وہیں ویڈیو میں ایک شیر کو درخت پر چڑھتے ہوئے دیکھا جارہا ہے۔ وائرل ویڈیو سامنے آنے کے بعد ایک غلط فہمی دور ہوگئی کہ شیر درخت پر چڑھ کر شکار کرسکتا ہے، کیوں کچھ علاقے میں ایک یہ مشہور ہے کہ شیر کے شکار سے بچنے کے لیے درخت پر چڑھنا سب سے مناسب قدم ہے۔ کیوں کہ شیر درخت پر چڑھ نہیں سکتا۔
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:21 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details