Poem on Muskan: حجاب مخالف مظاہرین کا سامنا کرنے والی طالبہ پر نظم - قاری محمد حذیفہ قاسمی نے پیش کیا مسکان کو نظم
کرناٹک کے ایک کالج میں حالیہ دنوں حجاب کے خلاف جاری احتجاج کے دوران مشتعل مظاہرین کا تنہا سامنا کرنے والی مسلم طالبہ مسکان کا ویڈیو پوری دنیا میں دیکھا جارہا ہے۔ اسی درمیان مظفرنگر کے رہنے والے قاری محمد حذیفہ قاسمی نے نظم پیش کر کے اس طالبہ کی جرأت کو سلام کیا ہے Poem on Muskan by Qari Huzaifa Qasmi۔
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:11 PM IST