Passengers Pushed The Train: مسافروں نے ٹرین کو دھکا لگا کے آگے بڑھایا - Saharanpur-Delhi train
اتر پردیش میں میرٹھ کے قریب دورالا ریلوے اسٹیشن پر سہارنپور۔دہلی ٹرین Saharanpur-Delhi Train کے انجن اور دو ڈبوں میں آگ لگ گئی تھی جس کے بعد مسافروں نے ٹرین کو دھکیلتے ہوئے Passengers Pushed the Train انجن کے باقی ڈبوں اور ان دو ڈبوں سے الگ کیا جن میں آگ لگی ہوئی تھی۔
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:18 PM IST