Wreath Laying Ceremony of ASI Mushtaq Ahmad: لال بازار حملے میں ہلاک اے ایس آئی کو خراج عقیدت پیش - latest news kashmir
سرینگر کے لال بازار علاقہ میں مشتبہ عسکریت پسندوں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کی ہے جس میں ایک اسسٹنٹ سب انسپکٹر مشتاق احمد ہلاک ہوا جبکہ ایک سلیکشن گریڈ کانسٹبل سمیت دو اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ وہیں سرینگر پولیس لائزمیں اے ایس آئی کو خراج عقیدت پیش کیا گیا
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:24 PM IST