اردو

urdu

ETV Bharat / videos

بدمعاش کو گرفتار کرنے آئی پولیس ٹیم پر حملہ - سلطان پور ضلع کے گوسائی گنج تھانہ علاقے میں پولیس پر حملہ

By

Published : Jul 1, 2022, 10:08 PM IST

Updated : Feb 3, 2023, 8:24 PM IST

سلطان پور ضلع کے گوسائی گنج تھانہ علاقے کے بروئی گاؤں میں جمعرات کو بدمعاش راجہ سنگھ کو گرفتار کرنے پہنچی پولیس ٹیم پر خواتین نے لاٹھی ڈنڈوں سے حملہ کردیا۔ پولیس اور خواتین کے درمیان لڑائی کا ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ اس واقعہ کے بعد بڑی تعداد میں پولیس فورس موقع پر بھیجی گئی اور دبنگ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ خواتین کی پٹائی میں کئی پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں جنہیں کمیونٹی ہیلتھ سینٹر، جے سنگھ پور میں داخل کرایا گیا ہے۔
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:24 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details