Theft Incidents in Gorakhpur بیس سیکنڈ میں دس لاکھ کا ہار چوری، سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل - گورکھپور میں چوری کے واقعات
گورکھپور کے کینٹ علاقے میں واقع بلدیو پلازہ کے جویلری شاپ پر صارف بن کر پہنچی ایک خاتون سونے کا ہار چوری کرکے فرار ہوگئی۔ چوری ہونے والے ہار کی قیمت تقریبا 10 لاکھ روپے بتائی جارہی ہے۔ اس چوری کا سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل ہو رہا ہے۔
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:33 PM IST