Woman Hit Policemen With Slippers: خاتون نے پولیس اہلکاروں کو چپل سے پیٹا، ویڈیو وائرل - پولیس اہلکاروں کو گالی
میرٹھ میں ایک خاتون نے پولیس اہلکاروں کے ساتھ بدتمیزی کی۔ سڑک کے درمیان میں خاتون نے پولیس اہلکاروں کو گالی دی اور چپلوں سے پیٹا۔ دراصل خاتون کے غلط سائیڈ سے اسکوٹی نکالنے پر پولس اہلکاروں سے جھگڑا ہوا تھا۔ ویڈیو دیکھیں۔ Woman Hit Policemen With Slippers
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:23 PM IST