اردو

urdu

ETV Bharat / videos

شیشیم کے درخت سے پانی کا چشمہ پھوٹ پڑا - مدھیہ پردیش کے شیو پوری میں درخت سے پانی نکلا

By

Published : Jun 27, 2022, 11:10 PM IST

Updated : Feb 3, 2023, 8:24 PM IST

شیو پوری: مدھیہ پردیش کے شیو پوری کی پوہری تحصیل میں پیر کی صبح بلاک کالونی روڈ پر واقع شیشم کے درخت سے اچانک پانی کا چشمہ پھوٹ پڑا جس کے بعد لوگوں نے اسے معجزہ مان لیا ہے۔ اس مبینہ معجزے کو دیکھنے کے لیے سینکڑوں لوگ درخت کے قریب جمع ہوگئے جبکہ پوہڑی سمیت گردونواح کے لوگوں نے اس درخت کی پوجا بھی شروع کردی۔ فی الحال، گاؤں والوں نے ضلع انتظامیہ سے معاملے کی جانچ کرانے کی اپیل کی ہے۔
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:24 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details