گجرات کے متعدد اضلاع کے کئی علاقے زیر آب - گجرات کے کئی رہائشی علاقے زیر آب
گجرات کے متعدد اضلاع جوناگڑھ اور گرسومناتھ ان دنوں زیر آب ہیں۔ مسلسل موسلا دھار بارش کی وجہ سے دونوں اضلاع کے متعدد رہائشی علاقے میں پانی بھر گیا ہے۔ پانی بھرنے کی وجہ سے مقامی لوگوں کو کافی مشکلات کا سامنا ہے۔ کئی رہائشی علاقوں میں تو کمر تک پانی بھر گیا تو کئی علاقے کا منظر دریا جیسا ہے، جہاں ہر جانب پانی ہی پانی ہے۔
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:24 PM IST