Elephant Attacks School Bus: جنگلی ہاتھی کا اسکول بس پر حملہ، ویڈیو وائرل - جنگلی ہاتھی نے نیلگریس میں ایک اسکول بس پر حملہ کر دیا
تمل ناڈو کے کوٹاگیری کے قریب ملور علاقے میں ایک جنگلی ہاتھی گزشتہ دو دنوں سے گھوم رہا ہے، جس کی وجہ سے عوام خوف میں مبتلا ہیں۔ وہیں اس دوران جنگلی ہاتھی نے نیلگریس میں ایک اسکول بس پر حملہ کر دیا، جس کے باعث بس کی کھڑکی ٹوٹ گئی، حالانکہ یہ بس خالی تھی جس کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ہاتھی کے بس پر حملہ کرنے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ A wild elephant attacks school bus
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:23 PM IST