اردو

urdu

ETV Bharat / videos

چلتی گاڑی کے پیچھے بیٹھے مسافر گرے، دل دہلا دینے والا واقعہ سی سی ٹی وی میں قید - چلتی گاڑی کے پیچھے بیٹھے مسافر گرے

By

Published : May 30, 2022, 2:16 PM IST

Updated : Feb 3, 2023, 8:23 PM IST

ایک گاڑی کے پیچھے بیٹھے 15 سے 20 مسافروں کے گرنے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔ یہ تمام واقعات سی سی ٹی وی کیمرے میں قید ہو گیا، ویڈیو میں تمام مسافروں کو سڑک پر گرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اگرچہ یہ واقعہ کہاں پیش آیا اس بارے میں خبر نہیں ہے لیکن یہ ویڈیو ناسک کے ایولہ شہر میں تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:23 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details