Urdu Mushaira in Srinagar نوجوان شاعر توصیف تابش کا شاعری کلام - Future of Urdu Poetry in JK
نوجوان شاعر توصیف تابش نے جموں وکشمیر اکیڈیمی آف آرٹ کلچرل اینڈ لنگویجز کی جانب سے منعقد یک روزہ مشاعرے میں حاضرین کو اپنی شاعری سے محو کیا۔یہ یک روزہ مشاعرے کی محفل سرینگر میں جموں وکشمیر اکیڈیمی آف آرٹ کلچرل اینڈ لنگویجز کےسیمنار ہال میں منعقد ہوا۔ اس مشاعرے میں وادی کے تقربیاً 30 نوجوان شعراء نے حاضرین کے سامنے اپنا معیاری کلام پیش داد وتحسین حاصل کی۔مشاعرے کی صدارت نامور شاعر و ادیب رفیق راض نے انجام دی۔ ایوان صدارت میں رخسانہ جبین بحثیت مہمان خصوصی کے طور موجود رہی، جبکہ سابق انفارمیشن کمشنر جی آر صوفی نے مہان ذی وقار کے طور شرکت کی۔