اردو

urdu

سرمائی تعطیلات کے بعد اسکول دوبارہ کھلیں

ETV Bharat / videos

Schools reopen in Kashmir اسکول کھلنے سے کشمیر میں رونقیں - کشمیر کے بازاروں میں گیما گیمی

By

Published : Mar 1, 2023, 9:45 PM IST

طویل سرمائی تعطیلات کے بعد وادی کے تعلیمی اداروں میں درس و تدرس کا کام  یکم مارچ سے دوبارہ شروع ہو گیا۔ اسکول میں تعلیمی سرگرمیوں کی دوبارہ بحالی پر اساتذہ اور طلبہ کے چہروں پر مسکراہٹ دیکھی گئی۔اسکول کھلنے کی وجہ سے سرینگر سمیت مخلتف اضلاع میں ٹریفک کی روانگی میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ سینکڑوں اسکول بسیں بچوں کو ان کے متعلقہ سکولوں تک لے جاتی نظر آ رہی تھی۔اسکولی طلبہ کی آواجاہی سے بازاروں کی رونقیں بھی جیسے لوٹ آئی ہے۔ قابل ذکر ہے کہ یکساں تعلیمی کیلینڈر کا نفاذ عمل میں لانے کے بعد یہ پہلا موقع ہے جب جموں و کشمیر کے طلبہ بھی دیگر ریاستوں اور یوٹیز کے طلبہ کے ساتھ مارچ۔ اپریل سیشن میں امتحانات میں شریک ہوں گے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details