سو سال کے ریٹائرڈ میجر کھیم سنگھ کارکی نے اپنی سالگرہ دھوم دھام سے منائی
پتھورا گڑھ ضلع کے بیری ناگ کے ریٹائرڈ میجر کھیم سنگھ کارکی نے اپنی زندگی کی سنچری بنائی ہے۔ اس جاںباز کی 100ویں سالگرہ پر گاؤں میں ایک شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ کھیم سنگھ نے گاؤں میں رشتہ داروں اور گاؤں والوں کے درمیان کیک کاٹا۔ کھیم سنگھ کارکی نے 32 سال تک ملک کی خدمت کی۔ اس دوران انہوں نے 3 جنگوں میں بھی اپنی بہادری کے جوہر بھی دکھائے تھے۔
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:24 PM IST