اردو

urdu

ETV Bharat / videos

Patna Maner Boat Accident دناپور میں کشتی حادثہ، متعدد افراد لاپتہ - گنگا عبور کرتے وقت حادثے کا شکار

By

Published : Sep 5, 2022, 3:31 PM IST

Updated : Feb 3, 2023, 8:27 PM IST

اتوار کی رات پٹنہ کے قریب داناپور میں ایک بڑا حادثہ پیش آیا۔ ضلع کے شاہ پور تھانہ علاقے کے داؤد پور دریا گنگا میں مسافروں سے بھری کشتی ڈوب گئی۔ تقریباً 55 افراد کشتی پر سوار ہوکر چارہ لینے گئے تھے۔ واپسی کے دوران گنگا عبور کرتے وقت حادثے کا شکار ہوگئے، جس میں تقریباً 45 لوگوں کو بچا لیا گیا، تاہم 10 افراد لاپتہ ہیں۔ اس دوران کشتی کے حادثے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائر ہورہا ہے جس میں لوگ دریا میں بھوسے کے سہارے زندگی بچانے کے لیے جد و جہد کرتے نظر آرہے ہیں۔ Patna Maner Boat Accident
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:27 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details