اردو

urdu

ETV Bharat / videos

Ox Attack On Karnatak CM: کرناٹک کے وزیراعلی بسواراج بومئی بیل کے حملہ میں محفوظ - بسواراج بومئی پر بیل کا حملہ

🎬 Watch Now: Feature Video

By

Published : Apr 27, 2022, 12:54 PM IST

Updated : Feb 3, 2023, 8:22 PM IST

کرناٹک کے وجئے پور ضلع کے تالی کوٹ تعلقہ کے بنتنور گاؤں میں وزیر اعلی بسواراج بومئی پر بیل نے حملہ کردیا تاہم وہ بال بال بچ گئے۔ یہ واقعہ کسانوں کے عطیہ کردہ بیل کی پوجا کے دوران پیش آیا۔ سی ایم بومائی بیلوں کی پوجا کر رہے تھے اسی دوران ایک بیل نے ان پر حملہ کر دیا۔ تاہم وہاں موجود لوگوں نے بیل کو فورا قابو کر لیا اور سی ایم کو کوئی چوٹ نہیں آئی۔ Ox Attack On Karnatak CM Basavaraj Bommai
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:22 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details