اردو

urdu

ETV Bharat / videos

تاریخی نیپالی مندر عدم توجہی کا شکار - تاریخی عمارت عمد توجہ کے شکار

By

Published : Apr 11, 2022, 10:58 PM IST

بہار میں بے شمار تاریخی ورثے ہیں، لیکن بیشر اپنی حالت زار پر آنسو بہا رہے ہیں۔ ان میں بہارکا نیپالی مندر بھی ہے، جو تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے۔ اس کی خاصیت جان کر آپ حیران ہوجائیں گے اور مدھیہ پردیش کا کھجوراہو مندر کی یاد تازہ ہوجائے گی، دیکھیے یہ رپورٹ...

ABOUT THE AUTHOR

...view details