بارش کے تیز بہاؤ میں بہہ گئی موٹرسائیکل - بارش کی وجہ سے نظام زندگی درہم برہم
اتراکھنڈ میں بارش نے تباہی مچا رکھی ہے، رشی کیش میں بارش کی وجہ سے نظام زندگی درہم برہم ہو کر رہ گئی ہے اور سڑکیں زیر آب ہیں۔ اسی درمیان ایک موٹر سائیکل تیز پانی کی زد میں آگیا اور دیکھتے ہی دیکھتے موٹرسائیکل بہہ گئی۔
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:27 PM IST