Man Dies While Dancing in Kashi وارانسی میں بارات میں رقص کرتے ہوئے شخص کی موت، ویڈیو دیکھیں - بارات میں رقص کے دوران موت
وارانسی کے کاشی میں کا ایک دل دہلا دینے والا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ بھتیجے کی شادی کی بارات میں ڈانس کر رہے بھوپھا کی 5 سیکنڈ میں موت ہو جاتی ہے، جس کی وجہ سے شادی کی خوشیاں ماتم میں بدل گئیں۔ ویڈیو دیکھیں Man Dies While Dancing in Kashi
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:34 PM IST