اردو

urdu

ETV Bharat / videos

Man Climbs on Tree to Save Him From Elephant کسان نے درخت پر چڑھ کر جنگلی ہاتھیوں سے اپنی جان بچائی، ویڈیو دیکھیں - جنگلی ہاتھیوں کا ویڈیو

By

Published : Sep 27, 2022, 9:19 PM IST

Updated : Feb 3, 2023, 8:28 PM IST

اڈوکی میں ایک کسان نے درخت پر چڑھ کر خود کو جنگلی ہاتھیوں سے بچایا۔ دراصل کسان اپنے فارم پر کام کر رہا تھا۔ اسی دوران جنگلی ہاتھیوں کو اپنی طرف آتا دیکھ کر وہ بھاگ کر قریبی درخت پر چڑھ گیا۔ ڈیڑھ گھنٹے سے زیادہ کسان پیڑ پر بیٹھا رہا اور جنگلی ہاتھیوں کے جانے کا انتظار کرتا رہا۔ ویڈیو دیکھیں Man Climbs on Tree to Save Him From Elephant
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:28 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details