اردو

urdu

By

Published : Dec 31, 2022, 9:17 AM IST

Updated : Feb 3, 2023, 8:37 PM IST

ETV Bharat / videos

رشبھ پنت کے حادثے کے بعد نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی لاپرواہی منظرعام پر، دیکھیں گراؤنڈ رپورٹ

نرسن بارڈر جہاں رشبھ پنت کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے وہاں نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی بڑی خامی سامنے آئی ہے، جب ای ٹی وی بھارت کی ٹیم موقعے پر پہنچی تو نیشنل ہائی وے پر دو محکموں کی لاپرواہی کی وجہ سے مٹی کا بڑا ڈھیر روڈ پر دیکھائی دیا جس کی وجہ سے صبح ہوئے حادثے کے بعد محکمہ اپنی کوتاہیوں کو چھپانے کی کوشش کررہا ہے۔ محکمہ نے اب یہاں ریفلیٹر لگانے کا کام شروع کر دیا ہے۔
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:37 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details