اردو

urdu

ETV Bharat / videos

کشی نگر اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں فرش پر خون میں لت پت مریض کے قریب کتے کا ویڈیو وائرل

By

Published : Nov 4, 2022, 12:34 PM IST

Updated : Feb 3, 2023, 8:31 PM IST

کشی نگر ضلع اسپتال سے لاپرواہی کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ زخمی شخص ڈسٹرکٹ ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں فرش پر پڑا ہے اور ایک چھوٹا کتا اس کا خون چاٹ رہا ہے۔ اس دوران ایمرجنسی وارڈ سے ڈاکٹر اور عملہ غیر حاضر نظر آتا ہے۔ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد محکمہ صحت میں افراتفری کا ماحول ہے اور کارروائی کی بات کر رہے ہیں۔ ای ٹی وی بھارت اس وائرل ویڈیو کی تصدیق نہیں کرتا ہے۔
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:31 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details